ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ مین خواجہ بندہ نواز درگاہ کے قریب پاین بڈونی کے رہنے والے شاہ رخ کے قتل کے الزام مین پولیس نے تین ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
تینوں ملزم کی شناخت عمر شہباز اور سکندر کے طور پر ہوئی ہے۔

شاہ رخ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے ڈی سی پی کیشور بابو نے کی قیادت میں ایک ٹیم کی تشکیل دی گئی تھی اب اس معاملے میں پولیس کو کامیابی ملی ہے اور پولیس نے تینوں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
آج تینوں ملزم کو عدالت مین پیش کیا گیا ہے۔