نرسمہا نائیک کرناٹک اربن واٹر و ڈرینیج بورڈ کے چیئرمین نامزد - news of karnataka
ریاستی حکومت نے اراکین اسمبلی کو مختلف بورڈوں اور دیگر اداروں میں ذمہ داری سونپی ہے۔
karnataka
کرناٹک ریاستی حکومت نے 23 اراکین اسمبلی کو ریاست کے مختلف بورڈوں اور کارپوریشن میں صدور کی حیثیت سے نامزدگی کرتے ہوئے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
اس میں ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور کے رکن اسمبلی نرسمہا نائیک راجو گوڈا کو کرناٹک واٹر سپلائی اینڈ ڈرینج بورڈ کا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔