بینگلورو: 'مائی سیوا' کے نام سے تمام اضلاع میں ایمبولینس کی روانگی
کرناٹک میں بی جے پی کے ریاستی نائب صدر وجے ندرا کی جانب سے 'مائی سیوا' کے نام سے ریاست بھر کے تمام اضلاع میں ایک ایمبولینس روانہ کی گئی ہے۔
'میں سیوا' کے نام سے تمام اضلاع میں ایمبولینس روانہ کی گئی
اس موقع پر ضلع بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی 'مائی سیوا' کے تحت ایمبولینس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاستی نائب صدر وجے ندرا کی جانب سے یادگیر کے مریضوں کی سہولت کی خاطر جو ایمبولینس روانہ کی گئی ہے ہم اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Last Updated : May 30, 2021, 9:59 PM IST