اردو

urdu

ETV Bharat / city

کرناٹک: ہاویری میں 'مسلم جماعت کمیٹی کی تشکیل' - کرناٹک: ہاویری میں 'مسلم جماعت کمیٹی کی تشکیل'

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں ایک نئی تنظیم' مسلم جماعت کمیٹی' کی تشکیل دی گئی۔

a

By

Published : Mar 10, 2019, 7:59 PM IST

اس تنظیم کا صدر حسین میاں سرسی کو بنایا گیا جب کہ سکریٹری نظام الدین، خازن ارشاد بلاری، نائب صدر الدین اکند،نائب صدر عبدالرحمن بلکوری، نائب صدر حمد حنیف عدید کو بنایا گیا۔

a

اس موقع پر مسلم جماعت کے نائب صدر مولانا ابوسفیان نے کہا کہ اس تنظیم اہم مقصد مسلم قوم وملت کی ترقی کے لئے کام کرنا ہے۔

ریاست بھر میں تمام مسلم ذمہ داران کو اتحاد کرکے سماجی تعلیمی سماجی میدان میں ترقی کے لئے کام کرنا اس تنظیم کا مقصد ہےیہ ایک غیر سیاسی تنظیم ہے

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details