اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' اردو اکیڈمی کی تشکیل نو کے تعلق سے کہا کہ' جب اردو اکیڈمی کی تشکیل ہوجائے گی تب سبھی کو اس تعلق سے اطلاع دے دی جائے گی'۔ یہ سچ ہے کہ کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کا انتخاب ابھی تک نہیں ہوا ہے۔
کرناٹک: اردو اکیڈمی کی تشکیل نو جلد - کرناٹک اردو اکیڈمی کے چیئرمین کا انتخاب
کرناٹک اردو اکیڈمی بنگلور کے نمائندہ سید عرفان اللہ نے اپنے دورے یادگیر کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔
کرناٹک اردو اکیڈمی کی شکیل نو جلد
انہوں نے کہا کہ' اکیڈمی کے صدر کے انتخاب کے بعد اراکین کا انتخاب بھی عمل میں آئے گا اور کرناٹک اردو اکیڈمی کی جانب سے چلائے جانے والے پروگراموں میں تیزی آئے گی'۔