اردو

urdu

ETV Bharat / city

اپنے ’دفاع‘ میں ایک شخص نے تیندوے کو مار ڈالا - تیندوے پر حملہ

ریاست کرناٹک کے ضلع حسان میں منگل کو ایک شخص نے اپنے دفاع میں ایک چیتے کو مار ڈالا۔

اپنے ’دفاع‘ میں ایک شخص نے تیندوے کو مار ڈالا
اپنے ’دفاع‘ میں ایک شخص نے تیندوے کو مار ڈالا

By

Published : Feb 23, 2021, 1:48 PM IST

راجاگوپال نامی ایک شخص اپنی دختر اور زوجہ کے ہمراہ ٹو ویلر پر سوار تھے کہ اچانک تیندوے نے ان پر حملہ کر دیا۔

حملے کے سبب بائیک پر سوار تینوں افراد گر گئے اور مقامی باشندوں کے مطابق تیندے نے راجاگوپال اور انکے اہل و عیال پر حملہ کر دیا۔

اپنے ’دفاع‘ میں ایک شخص نے تیندوے کو مار ڈالا

راجا گوپال نے اپنا اور اہل و عیال کا دفاع کرتے ہوئے تیندوے پر حملہ کیا جس دوران تیندے کی موت واقع ہو گئی۔

دفاع کے دوران راجاگوپال بھی زخمی ہو گئے۔

اس سے قبل منگل کی صبح تیندوے کے حملے میں ایک والدہ اور اسکا بچہ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details