ریاست کرناٹک میں گلبرگہ ضلع کے کملاپور تعلقہ کے بڑگتی تانڈا کے قریب تالاب میں ایک چالیس سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مرگتی تانڈا کی رہنے والی 40سالہ شانتا بائی سیتا پھل لانے کے لئے گھر سے نکلی تاہم واپس آتے وقت تالاب میں پانی کے بہاؤ کا شکار ہو گئی۔