ریاست کرناٹک میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر 80 کیسز پائے گئے ہیں۔اس سلسلے شہر کا معروف دینی ادارہ منہاج العلوم نے اس وباء سے روک تھام کےلئے ایک بیداری مہم کے آغاز کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ اس ادارے میں نہ صرف علماء بلکہ دانشوران اور سیاسی کارکنان بھی ہیں اور ادارے کے تحت چلنے والے دار القضاۃ کے ذمہ داران بھی اس مہم کا حصہ ہونگے۔