اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ: محرم کا جلوس ماتم سادگی سے نکالنے کا اعلان - علی اصغر کو شہید کیا گیا تھا

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں شیعہ تنظیم کی جانب سے ہر سال محرم کے موقع پر دس محرم کو جلوس ماتم بڑے پیمانے پر نکالا جاتا تھا۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مختصر میں منانے کا اعلان کیا گیا۔

Moharram's procession announced with simplicity
گلبرگہ: محرم کا جلوس ماتم سادگی سے نکالنے کا اعلان

By

Published : Aug 29, 2020, 9:58 PM IST

اس موقع پر شیعہ انجمن کے سکریٹری سمیع حیدر نے بتایا کہ ہر سال شعیہ تنظیم کی جانب سے بڑے پیمانے پر جلوس نکالا جاتا ہے مگر ملک بھر میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال جلوس اور ماتم کو سادگی اور مختصر میں کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ آج ہی کے دن 9، محرم کو علی اصغر کو شہید کیا گیا تھا۔

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details