اردو

urdu

ETV Bharat / city

یادگیر: مفت طبی کیمپ کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں شہر کے ایس ایم کیر ہاسپٹل یادگیر میں صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیر: مفت طبی کیمپ کا انعقاد
یادگیر: مفت طبی کیمپ کا انعقاد

By

Published : Mar 28, 2021, 3:53 PM IST

اس موقع پر مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں نے اپنا وقت نکال کر اس کیمپ کو کامیاب بنایا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سید مسیح نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میں تمام ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے وقت نکال کر اس کیمپ میں شرکت کر کے اپنی خدمات پیش کیں۔

یادگیر: مفت طبی کیمپ کا انعقاد
انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس کے خوف سے باہر نکل کر عوام نے اسپتال آکر اپنے امراض سے متعلق ڈاکٹروں سے مشورہ لیے۔ اس موقع پر مختلف امراض کی تشخیص کے بعد دوائیں بھی دی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details