اردو

urdu

ETV Bharat / city

Modi Kursi Chhodo Campaign: فیٹو مزدور یونین نے کیا 'مودی کرسی چھوڑو' مہم کا اعلان - Campaign against unconstitutional policies in Bangalore

Modi Kursi chhodo campaign
فیٹو مزدور یونین نے کیا 'مودی کرسی چھوڑو' مہم کا اعلان

By

Published : Dec 8, 2021, 7:29 PM IST

بنگلور: فیڈریشن آف انڈین ٹریڈ یونین All India Trade Union کی جانب سے ماہ دسمبر میں ملک گیر سطح پر "کویٹ مودی، آل انڈیا لیبر پروٹیسٹ"Quit Modi, All India Labor Protest مہم کا آغاز کیا گیا۔

فیڈریشن کے ذمہ داران نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی وعدوں کے ساتھ اقتدار سنبھالا لیکن 7 سالوں بعد بھی حکومت ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئی اور اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے مودی حکومت ہندو و مسلم کی فرقہ پرست سیاست میں ملوث ہے۔

ویڈیو

فیٹو مزدور یونین کے لیڑران نے مزید کہا کہ وہ مرکزی و ریاستی حمکومتوں کی جانب سے تشکیل دیے جارہے غیر دستوری و عوام و مزدور مخالف پالیسیوں Anti-labor policy کے متعلق مہم کے مختلف پروگرامز کے ذریعے عوام کو آگاہ کریں گے۔

فیٹو مزدور یونین نے کیا 'مودی کرسی چھوڑو' مہم کا اعلان

یہ بھی پڑھیں:

Electricity Amendment Bill 2021: بجلی ترمیمی بل کے خلاف بنگلور میں احتجاج
فیٹو مزدور یونین نے کیا 'مودی کرسی چھوڑو' مہم کا اعلان

فیٹو مزدور یونین کرناٹک Fito Workers Union Karnataka کے جنرل سیکرٹری عبد السلام نے بتایا کہ اس مہم کے تحت منعقد کئے جانے والے پروگرامز میں خاص طور پر ریلیاں اور احتجاج ہوں گے جو کہ ملک بھر میں کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ مہم کے اختتام پر دارالحکومت دہلی میں پارلیمنٹ مارچ کا انعقاد کیا جائے گا۔

فیٹو مزدور یونین نے کیا 'مودی کرسی چھوڑو' مہم کا اعلان

ABOUT THE AUTHOR

...view details