اردو

urdu

ETV Bharat / city

مقروض کسان نے خودکشی کرلی - مقروض کسان نے خودکشی کرلی

یادگیر میں ایک مقروض کسان گھوڈو نے قرض کی ادائیگی نہ ہونے کے سبب پریشان ہوکر خودکشی کرلی۔

مقروض کسان نے خودکشی کرلی
مقروض کسان نے خودکشی کرلی

By

Published : Jul 29, 2020, 5:02 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے کمیبھاوی میں ایک مقروض کسان نے خودکشی کرلی۔

بتایا جاتا ہے کہ کسان نے اپنی اراضی پر کمیبھاوی بینک سے دو لاکھ روپے اور خانگی طور پر دو لاکھ روپے قرض حاصل کیا تھا۔ قرض کی ادائیگی نہ ہونے سے پریشان ہو کر اس نے خودکشی کرلی۔

مزید پڑھیں:

'ای سم' اکٹیویٹیشن، سائبر کرائم کی ایک نئی چال

کسان کی بیوی کی شکایت پر کمیبھاوی پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details