اردو

urdu

ETV Bharat / city

'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید' - یک روزہ کانفرنس

جنوبی ہند کی معروف سماجی و مذہبی تنظیم سنی جمعیت المعلمین نے آج قومی کانفرینس کا انعقاد کیا جس میں معروف عالم دین ابوبکر مسلیار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'
'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'

By

Published : Jan 31, 2020, 9:57 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:16 PM IST

سنی جمعیت المعلمین کے اس یک روزہ کانفرنس میں ملک بھر کی مخلتف ریاستوں سے علماء کرام اور اساتذہ نے شرکت کی جس میں ان تمام کے لئے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

'سی اے اے کی منسوخی کے فیصلے کے متعلق عدلیہ سے پر امید'

اس موقع پر مولانا ابوبکر مسلیار نے مرکزی حکومت کی جانب سے نفاذ کیے گئے شہریت ترمیمی قانون کی مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئین مخالف قانون کو واپس لے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 5:16 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details