کرناٹک کے قدیم ترین و معروف تعلیمی ادارہ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی Al Amin Education Society میں ایک طویل عرصے سے کئی دھاندلیوں کے معاملات ریاست کے مختلف کورٹس میں زیر سماعت ہیں۔
Al Ameen Education Society Bangalore: الامین ایجوکیشن سوسائٹی کے ایک رکن کی گرفتاری - JMFC Lower Court and Bangalore Sessions Court
کرناٹک کے قدیم ترین و معروف تعلیمی ادارہ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی Al Amin Education Society کے ایک رکن کو پولیس نے گرفتار کیا ہے جبکہ دوسرے کی بیل کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے ذمہ داروں کے اوپر سماجی کارکن نے بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔
al ameen education society bangalore
وزیر بیگ نے ملت کے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ آگے آئیں، ہر اعتبار سے ملی اداروں کو رشوت خوروں سے پاک کر کے ان میں قوم و ملت کا درد رکھنے والوں کو ذمہ داریوں سے بحال کریں۔