اردو

urdu

ETV Bharat / city

یادگیر: عالمی یوم اردو کے موقع پر محبانِ اردو کو تہنیت پیش کی گئی

اس موقع پر تنظیم کی جانب سے اردو کتب فروش، اردو صحافیوں، اردو پرنٹنگ پریس اور شہر کے سب سے قدیم اور پہلے اردو اسکول عبدالکلام اسکول کے ذمہ داران کو تہنیت پیش کی گئی۔

عالمی یوم اردو کے موقع پراردو سے تعلق رکھنے والوں کو تہنیت پیش کی گئی
عالمی یوم اردو کے موقع پراردو سے تعلق رکھنے والوں کو تہنیت پیش کی گئی

By

Published : Nov 10, 2021, 12:34 PM IST

Updated : Nov 10, 2021, 1:51 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں تنظیم بزم نادر اسلوبی کے زیراہتمام شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر عالمی یوم اردو کے موقع پر اردو زبان کی بقاء اور اردو زبان کو ترقی دینے والے احباب کو تہنیت پیش کی گئی۔

عالمی یوم اردو کے موقع پراردو سے تعلق رکھنے والوں کو تہنیت پیش کی گئی
اس موقع پر تنظیم کی جانب سے اردو کتب فروش، اردو صحافیوں، اردو پرنٹنگ پریس اور شہر کے سب سے قدیم اور پہلے اردو اسکول عبدالکلام اسکول کے ذمہ داران کو تہنیت پیش کی گئی۔
عالمی یوم اردو کے موقع پراردو سے تعلق رکھنے والوں کو تہنیت پیش کی گئی

زین ٹی وی کے صحافی عبداللہ بن احمد چاؤش نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ ہم تنظیم بزم نادر اسلوبی یادگیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے عالمی یوم اردو کے موقع پر نہ صرف صحافی بلکہ ہر اس شعبہ سے تعلق رکھنے والے احباب جو اردو سے تعلق رکھتے ہیں، ان تمام احباب کی خدمت میں تہنیت پیش کی جس کے لیے ہم لوگ تنظیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Last Updated : Nov 10, 2021, 1:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details