'شہریت ترمیمی قانون کو دنیا بھر کے ممالک نے خارج کیا ہے' - معروف صحافی اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سابق ایکزیکیوٹیو ڈائریکٹر آکار پٹیل
معروف صحافی اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سابق ایکزیکیوٹیو ڈائریکٹر آکار پٹیل آج شہر بنگلورو کے شاہین باغ ( بلال باغ) پہنچے اور شہریت ترمیمی قانون کےخلاف چل رہے احتجاج میں سرگرم خواتین کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
!['شہریت ترمیمی قانون کو دنیا بھر کے ممالک نے خارج کیا ہے' Citizenship law is rejected by countries around the world](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6364895-124-6364895-1583891911026.jpg)
شہریت تریمیمی قانون کو دنیا بھر کے ممالک نے خارج کیا ہے
آکار پٹیل نے ای ٹی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ سی اے اے کی مخالفت کرنے والے یہ نہیں مانتے ہیں کہ باہر سے لوگ نہیں آنے چاہیے بلکہ یہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر روکا نہ جائے۔
ویڈیو