بی جے پی کے امیدوار شرنو نے 70556، کانگریس امیدوار ملما نارائن راؤ نے 50108، جنتادل سیکولر پارٹی کے امیدوار یاسرب علی نے 11390، مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار عبدالرزاق بابا چودھری نے 2165، آزاد امیدوار ملکارجن کھوبا نے 2165، انکش شیوسینا نے 201، فرزانہ بیگم مسلم لیگ سیکولر نے 297، منجو ناتھ کرناٹک راشٹریہ سمیتی نے 110، وینکٹیشور ہندوستان جنتا پارٹی نے 132، امیبروس آزاد امیدوار نے 314، الطاف آزاد امیدوار نے 475، روی کرن آزاد امیدوار نے 572 حاصل کئے جبکہ نوٹا پر 885 ووٹ ڈالے گئے۔
بسوا کلیان ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت - ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر
ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسوا کلیان کے رکن اسمبلی نارائن راؤ کے انتقال کے بعد 27 اپریل کو ہوئے ضمنی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کی جیت ہوئی ہے۔

بسوا کلیان ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت
بی جے پی کے امیدوار شرنو 70556 ووٹ حاصل کرتے ہوئے پہلے نمبر پر رہے۔ انہوں نے 20 ہزار 448 ووٹ سے کامیابی حاصل کی ہے۔