ایسے میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کرناٹک یونٹ کی جانب سے ایک ٹویٹ کے ذریعے سی اے اے مخالفین سے یہ سوال کیا کہ ان بھارتیوں کے نام بتائے جائیں جو اس قانون سے متاثر ہو سکتے ہیں اور وہ کیسے متاثر ہونگے۔ ٹویٹ میں یہ چیلینج بھی کیا گیا کہ اس تعلق سے کوئی بھی ایک نام نہیں بتا پائیگا۔
بی جی پی کے چیلینج کا جواب
شہریت ترمیمی قانون کو غیر آئینی دیکر اس کے خلاف ملک بھر ایک تحریک چل رہی ہے اور دوسری جانب بی جے پی اور آر ایس ایس کی جانب سے اس قانون کی حمایت میں احتجاجات کئے جارہے ہیں۔
بی جی پی کے چیلینج کا جواب
اس سلسلے میں ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے شہر کے معروف ایڈووکیٹ محمد طاہر نے اس چیلینج کا تفصیلی خلاصہ کیا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:07 PM IST