اردو

urdu

ETV Bharat / city

کرناٹک کے بیدر میں بی جے پی کا اجلاس - بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلقہ مردو خواتین کارکنوں کی کثیر تعداد موجود

کرناٹک کے ضلع بیدر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پربھارتیہ جنتا پارٹی ضلع بیدر کے صدر کا انتخاب عمل میں آیا۔ ریاستی بی جے پی صدر نیلین کمار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

bidar bjp president is shivanand
کرناٹک کےبیدر میں بی جے پی کا اجلاس

By

Published : Feb 19, 2020, 9:16 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:29 PM IST

کرناٹک کے ضلع بیدر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی ضلع بیدر کے صدر کا انتخاب عمل میں آیا۔ ریاستی بی جے پی صدر نیلین کمار نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

کرناٹک کےبیدر میں بی جے پی کا اجلاس

اس موقع پر رکن پارلیمان بھگونت کھوبا اور ریاستی وزرا نے شرکت کی۔

اس موقع پر شیوانند کو بھارتیہ جنتا پارٹی ضلع بیدر کا صدر منتخب کیا گیا۔

اور ریاستی صدر کے ہاتھوں ضلعی صدر شیوانند کی گل پوشی کی گئی اس اجلاس میں تمام رہنماوں نے پارٹی کے ترقیاتی کاموں کو عوام تک پہنچانے پر زوردیا۔

نومنتخب صدر شیوانند نے بھارتیہ جنتا پارٹی ضلع بیدر کا صدر بنائے جانے پر تمام سینئر بی جے پی رہبنماوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی سے متعلقہ مردو خواتین کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر ریاستی بی جے پی صدرنیلین کمار نے کرناٹک کابینہ میں توسیع سے متعلق کہا کہ کابینہ میں ہر طبقے کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details