قومی سطح کے متعدد ٹریڈ یونینز Trade unions کی جانب سے کال کئے گئے 2 روزہ بند کے پیش نظر پہلے دن ڈی سینٹرلائزد ایجیٹیشن Decentralized agitation کے دوران ٹرید یونین کے کارکنان نے آج اپنی متعدد مانگوں کے ساتھ حکومت کرناٹک کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔
First Day of Bharat Shutdown in Karnataka: کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن - etv bharat urdu
کرناٹک میں احتجاج کے دوران ٹریڈ یونین لیڈر رما نے کہا کہ ان کی اہم مانگوں میں سے تنخواہ میں اضافہ، مہنگائی میں کمی لانا اورآشا ورکرز جو عوامی ہیلتھ کئیر کے لیے خصوصی توجہ کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، صرف 4 ہزار روپے ہی ان کو تنخواہ دی جاتی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت اس میں اضافہ کرے اور مرکزی حکومت سے مانگ کی کہ انہیں کم سے کم 25 ہزار روپے تنخواہ دی جائے۔ First day of Bharat shutdown in Karnataka
کرناٹک میں بھارت بند کا پہلا دن
روزمرہ کے اشیاء کی قیمتوں میں بھاری اضافہ اور آمدنی وہیں کی وہیں ہیں لہذا ان لیبر یونینذ نے مانگ کی کہ اب تک کی مہنگائی کو رول بیک کرے۔
ان ٹریڑ یونینز کی جانب سے کل بھارت بند کے دوسرے دن برے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔