اردو

urdu

یادگیر میں بینکوں پر صارفین کی بھیڑ

کرناٹک میں جن دھن کھاتے داروں کو پانچ سو روپے فراہم کئے جا رہے ہیں، بینک نے صارفین سے سماجی فاصلے کا خیال رکھنے کی اپیل کی ہے۔

By

Published : Apr 10, 2020, 3:32 PM IST

Published : Apr 10, 2020, 3:32 PM IST

bank appealed in yadgir
bank appealed in yadgir

لاک ڈاون کے پیش نظر وزیراعظم فلاح پیکیج کے تحت جن دھن کھاتہ داروں میں پانچ سو روپے کے حساب سے نقد رقم کی مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے ضلع یادگیر کی خواتین رقم کی وصولی کے لئے صبح سویرے سے ہی سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے اپنی باری کا انتظار کرتی نظر آرہی ہیں۔

یادگیر میں بینک کی اپیل


یادگیر کے کینرا بینک مینیجر شیشی گری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے برانچ میں پردھان منتری جن دھن یوجنا کے تحت 15 ہزار اور پردھان منتری کسان یوجنا کے تحت 5 ہزار کھاتے ہیں۔

کرناٹک میں جن دھن کھاتے داروں کو پانچ سو روپے فراہم کئے جا رہے ہیں
بینک مینیجر نے صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک بینک آنے والے تمام کھاتے داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت کی جانب سے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر عمل کریں اور سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے اپنے شہری ہونے کے حقوق کو ادا کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details