بنگلور: شہر بنگلور میں آئے دن تیزی سے بڑھ رہے کووڈ کیسز کے پیش نظر خدمت خلق People's Service کی غرض سے شروع کی گئی بنگلور فرینڈز اینڈ الائنس تنظیم Bangalore Friends and Alliance نے مفت طبی خدمات کا اعلان کیا ہے۔
Free Telemedicine Covid Helpline: بنگلور فرینڈز ایند الائنز کی جانب سے 24x7 ٹیلی میڈیسین کووڈ مفت ہیلپ لائن - بنگلور فرینڈز ایند الائنز نے کیا مفت 24x7 ٹیلی میڈیسین کووڈ ہیلپ لائن
کرناٹک کے بنگلور شہر میں کورونا کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے بنگلور فرینڈر اینڈ الائنس Bangalore Friends and Alliance نامی تنظیم نے خدمتِ خلق کی نیت سے مفت طبی خدمات کا اعلان کیا ہے۔
Free Telemedicine Covid Helpline
اس موقع پر کووڈ ایکسپیرٹ ڈاکٹر حلیمہ یزدانی Dr. Halima Yazdani نے کہا کہ ہلی کی سی بخار کھانسی یا سسی طرح کے سیمپٹمس نظر آنے یا محسوس ہونے پر ہسپتالوں کا رخ نہ کریں بلکہ گھر ہی میں رہتے ہوئے ٹیلی میڈیسن خدمات کے ذریعے علاج لیں اور احتیاط کریں۔