اردو

urdu

ETV Bharat / city

آشا ورکرز بنیادی سہولیات سے محروم - آشا ملازمین

شہر بنگلورو کے ڈی جے ہلی میں واقع سرکاری اسپال میں مصروف آشا ملازمین کے مطابق انھیں کورونا سے بچاو کے لیے بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔

Asha workers deprived of basic facilities in corona virus in bangluru
آشا ورکرز بنیادی سہولیات سے محروم

By

Published : Jun 5, 2020, 10:44 PM IST

ریاست کرناٹک شہر بنگلورو میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عوام مسلسل ہدایات دی جاتی رہی ہے کہ کم سے کم باہر نکلیں لیکن دوسری جانب کورونا سے بے خوف عوام کی صحت کے لیے آشا ورکرز لاک ڈاؤن کے دوران بھی اپنی خدمات جاری رکھے ہوئی ہیں.

آشا ورکرز بنیادی سہولیات سے محروم

شہر بنگلور کے کچے علاقہ ڈی جے ہلی میں واقع سرکاری ہسپال میں مصروف آشا ورکرز سے جب ہمارے نمائندے نے بات کی اور انکے مسائل کو جاننے کی کوشش کی تو
آشا ورکرز نے بتایا کہ انہیں بنیادی سہولیات جیسے ماسکس اور سینیٹائزر بھی مہیا نہیں کریا جاتا ہے، جو کچھ بھی احتیاطی تدابیر اپناتے ہیں وہ سب اپنے اخراجات سے سے پورا کرتے ہیں۔

آشا کارکنان نے مزید کہا کہ انہیں تنخواہیں بھی وقت پر نہیں ادا کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details