بنگلور: مرکزی حکومت کے منسٹری آف مائینوریٹی افیرز کی اسکیمیں جیسے نئی روشنی، استاد اور سیکھو اور کماؤ، اسکول ڈراپ آوٹ طلباء کے لئے اسکل ڈیویلوپمینٹ کے لئے تشکیل دی گئی ہیں، تاکہ وہ روزگار کے قابل بن سکیں۔ ان اقلیتی اسکیموں کے تحت بنگلور کے الامین ایجوکیشنل سوسائٹی میں ایک بڑی تعداد میں طلباء نے داخلہ لیا اور کورسز مکمل کئے۔
Karnataka High Court: الامین ایجوکیشن سوسائٹی کی جانچ کے لئے سینٹرل ویجیلنس کمیشن سے رجوع کرے: کرناٹک ہائی کورٹ - مرکزی حکومت
کرناٹک کے بنگلور میں اقلیتوں کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے چلائے جارہے متعدد اسکیموں کو الامین ایجوکیشن سوسائٹی کے اوپر غلط طریقے سے پیش کر رقم نکالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سماجی کارکن وزیر بیگ نے کرناٹک ہائی کورٹ میں پی آئی ایل دائر کیا تھا، جہاں کورٹ نے کہا کہ اس کے لئے سینٹرل ویجیلنس کمیشن سے رجوع کرے۔
Al-Amin should approach Central Vigilance Commission for corruption against Education Society: Karnataka High Court
وزیر بیگ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہائ کورٹ نے اس معاملے میں ہدایت جاری کی ہے کہ میٹیشنر یا لوکایکتہ سے رجوع کرے یا سینٹرل ویجیلینس کمیشنر کو شکایت کرے۔
اس سلسلے میں وزیر بیگ نے بتایا کہ وہ اس معاملے میں قانونی رائے لے کر آگے قدم اٹھائیں گے۔
Last Updated : Nov 22, 2021, 7:56 AM IST