اردو

urdu

ETV Bharat / city

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 576 - نئے کورونا کیسز

ریاست کرناٹک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے گیارہ نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست میں اس وبا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 576 ہوگئی ہے۔

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 576
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 576

By

Published : May 1, 2020, 4:25 PM IST

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بنگلور سے کووڈ۔19کا ایک بھی معاملہ سامنے نہیں آیا۔ حالانکہ بیلگاوی سے تین اور مانڈیا سے آٹھ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان گیارہ نئے معاملات میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔

ریاست میں اب تک 235کورونا متاثر مریضوں کو علاج کے بعد انہیں چھٹی دے دی گئی ہے۔ ریاست میں اس وائرس سے 22لوگوں جان جا چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details