اردو

urdu

ETV Bharat / city

بولیرو کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت - بیگو سرائے

بہار میں بیگو سرائے ضلع کے منجھول تھانہ علاقہ کے نتیا نند چوک پر آج بولیرو کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔

تین لوگوں کی موت
تین لوگوں کی موت

By

Published : Jan 7, 2020, 5:52 PM IST


پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ نتیا نند چوک پر تین لوگ کھڑے تھے تبھی تیز رفتار بولیرو نے انہیں کچل دیا ۔

اس واقعہ میں تینوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔ حادثہ کے بعد بولیرو ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ۔

ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوں کی شناخت منجھول پنچ مکھی ہنومان ٹولہ باشندہ دینا عرف دنیش سہنی ، راج کمار سہنی اور راجا سہنی کے طور پر کی گئی ہے ۔

پولیس نے لاشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بیگو سرائے صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details