وزیر اعظم نریندر مودی اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں شرکت کے لیے جمعرات کے روز بریلی کے فضائیہ کے ہوائی اڈے پر اتریں گے۔جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Home Minister Amit Shahجن وشواس ‘ ریلی Jin Vishwas Rally کا حصہ بنیں گے۔
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ 30 دسمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modiکا طیارہ بریلی کے ترشول ایئر بیس پر اترے گا۔