اردو

urdu

معروف شاعر منور رانا کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

By

Published : Jun 28, 2021, 9:05 PM IST

Updated : Jun 28, 2021, 9:46 PM IST

ممتاز شاعر منور رانا کے بیٹے تبریز رانا پر ضلع رائے بریلی کے ایک پیٹرول پمپ کے پاس کسی نامعلوم شخص نے گولی چلا دی حالانکہ وہ گولی سے بچ گئے اور پوری طرح محفوظ ہیں۔

Munavvar Rana
منور رانا

معروف شاعر منور رانا کے بیٹے پر پیٹرول پمپ کے قریب قاتلانہ حملہ ہوا۔ کسی نامعلوم شخص نے ان پر گولی چلائی لیکن گولی ان کے ہاتھ کے قریب سے نکل گئی، فی الحال وہ محفوظ ہیں۔

ممتاز شاعر منور رانا کے بیٹے تبریز رانا پر ضلع رائے بریلی کے ایک پیٹرول پمپ کے پاس کسی نامعلوم شخص نے گولی چلا دی حالانکہ وہ گولی سے بچ گئے اور پوری طرح محفوظ ہیں۔


ای ٹی وی بھارت سے فون پر فون پر بات چیت کے دوران منور رانا کی بیٹی عروسہ رانا نے بتایا کہ ابھی یہ نہیں معلوم ہوا کہ تبریز رانا پر قاتلانہ حملہ کس مقصد سے اور کس نے کیا ہے؟ ہم لوگ ان سے ملاقات کے لیے جا رہے ہیں جلد ہی ساری تفصیلات بتائیں گے۔

Last Updated : Jun 28, 2021, 9:46 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details