شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کے ترگ پورہ علاقے میں فوج کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر Vocational Training Centre کا اہتمام کیا گیا۔
اس ٹریننگ کا مقصد خواتین کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ انہیں تین ماہ کی فیشن ڈیزائننگ Fashion Designing، ابتدائی طبی امدادFirst Aid، کی تربیت دی جائے۔
Operation Sadbhavna: فوج کی جانب سے ترگ پورہ میں ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح - خواتین کی تربیت کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح
بارہمولہ: فوج کی جانب سے آپریشن سدبھاونا (خیر سگالی) کے تحت ترگ پورہ علاقے میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹر Vocational Training Centre کا انعقاد کیا گیا۔
فوج کی جانب سے ترگ پورہ میں ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح
فوج کی جانب سے ترگ پورہ میں ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح
اس سلسلے میں سماجی کارکن تسلیمہ نے بتایا کہ فوج کی جانب سے اس قسم کی پہل بہت ہی اچھی ہے، کیونکہ اس سے نوجوان نسل کو کافی فائدہ ملے گا، کیونکہ اس موجودہ وقت میں خواتین کو اس قسم کی ٹریننگ کی اشد ضرورت ہے۔
TAGGED:
Opration Sadbhawna