اردو

urdu

By

Published : Mar 17, 2020, 10:24 PM IST

ETV Bharat / city

نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے علاقے سیالو میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

اطلاعات کے مطابق کچھ مقامی افراد نے آج صبح سوپور کے گاؤں سیلو میں لاش کو دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اس کے بارے میں آگاہ کیا۔

نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے فوراً بعد ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو برآمد کر لیا اور اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details