بارہمولہ:ادھمپور بانہال بارہمولہ ریل پراجیکٹ Rail Project دن بہ دن کامیابی کی جانب بڑھ رہا ہے اس دوران کئی ٹنلز کو مکمل بھی کیا گیا۔
Udhampur-Banihal Rail Project: ادھمپور بانہال بارہمولہ ریل پروجیکٹ تکمیل کے قریب - ادھم پور-بانہال ریل لنک تکمیل کے قریب
ادھمپور بانہال بارہمولہ ریل پراجیکٹ Rail Project 2011 میں شروع کیا گیا تھا، لیکن کیٔی ساری کمپنیوں نے اسے ادھورا چھوڑ دیا، لیکن ABCI IRCON International کمپنی کو اس ٹنل کا کام اگست 2020 میں سونپا گیا تھا، جسے اب پائے تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔
Rail Project is Nearing completion
اس ٹنل کا کام اگر چہ 2011 میں شروع کیا گیا تھا، لیکن کئی ساری کمپنیوں نے ادھورا چھوڑ دیا، لیکن ABCI IRCON International کو اس ٹنل کا کام اگست 2020 میں سونپا گیا تھا، اس کام کو اب کامیاب انجینئرز کے ساتھ مل کر پائے تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے، جس کی سربراہی ABCI نامی کمپنی کے مینیجر ندیم شمس وانی کر رہے ہیں۔
آج کے اس آر پار پروگرام میں بانہال انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ارکان انٹرنیشنل کے علاوہ دیگر افسران موجود تھے۔