اردو

urdu

ETV Bharat / city

Two brothers drowned in Jhelum River in Baramulla: بارہمولہ میں دو بھائی دریائے جہلم میں غرقاب - جرائم کی خبر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جمعے کی صبح ریت نکالنے کے دوران بانڈی پورہ کے دو بھائی دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔

Two brothers drowned in Jhelum river in Baramulla
بارہمولہ میں دو بھائی دریائے جہلم میں غرقاب

By

Published : Jan 28, 2022, 1:31 PM IST

ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جمعے کی صبح دو بھائی دریائے جہلم سے ریت نکال رہے کہ تھا کہ اس دوران وہ پھسل کر غرقاب ہوگئے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی بچاؤ آپریشن شروع کیا گیا اور ڈوبنے والوں کے تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ Accident in Baramulla district of North Kashmir

یہ بھی پڑھیں:

غرقاب ہونے والے بھائیوں کی شناخت ہلال احمد ملا اور نصیر احمد ملا کے بطور کی گئی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details