اردو

urdu

ETV Bharat / city

Infiltration Bid Foiled In Uri اوڑی میں کل ہوئی درندازی کا ویڈیو جاری - تین درانداٰزوں سے متعلق ویڈیو جاری

فوج نے دراندازوں سے متعلق ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین درنداز درندازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ذرائع کے مطابق فوج کی خفیہ ایجنسی سے معلوم ہوا تھا کہ کچھ لوگ دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں،اس لیے فوج کی جانب سے مختلف جگہوں پر اپنے ایمبوش لگائے گئے تھے۔ Indian Army foils infiltration bid in Uri

در انداز
در انداز

By

Published : Aug 26, 2022, 12:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں کل ہوئی دراندازی میں تین درانداز مارے گئے ہیں،مارے گئے دراندازوں کے پاس سے کافی مقدار میں گولا بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

در انداز

Indian Army foils infiltration bid in Uri

فوج نے دراندازوں سے متعلق ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین درنداز درندازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ذرائع کے مطابق فوج کی خفیہ ایجنسی سے معلوم ہوا تھا کہ کچھ لوگ دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں،اس لیے فوج کی جانب سے مختلف جگہوں پر اپنے ایمبوش لگائے گئے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ بارش اور دھند کی وجہ سے بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بارش اور دھند کا فائدہ اٹھا کردر انداز دراندازی کی کوشش کر رہے تھے،دنوں جانب سے ہوئی فائرنگ میں تینوں درانداز مارے گئے،اور دو دراندازوں کی لاشیں دریافت کی گئیں


مزید پڑھیں:Three Infiltrators Neutralised اوڑی کے کمل کوٹ سیکٹر میں تین درانداز ہلاک


مرنے والے دراندازوں کے قبضے سے 2 اے کے47 سیون رائفل 1 چائنیز M 16 رائفل اور بھی مختلف قسم کا بارود اور سامان بھی ضبط کیا گیا، افوج نے دعوی کیا ہے کہ ے تین پاکستانی دارنداز مرے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details