اردو

urdu

ETV Bharat / city

ڈوڈہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کا انکشاف - DODA

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کا انکشاف کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا۔

terrorist-hideouts-revealed-in-doda
terrorist-hideouts-revealed-in-doda

By

Published : Aug 14, 2021, 6:08 AM IST

Updated : Aug 14, 2021, 11:10 AM IST

ضلع ڈوڈہ کی تحصیل کاہرہ کے ٹانٹا گاؤں میں تلاشی کارروائی کے دوران پولیس و سکیورٹی فورسز نے علاقہ میں موجود جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ڈوڈہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کا انکشاف

ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس، راشٹریہ رائفلز ایس ایس بی نے مشترکہ طور پر کاہراہ تحصیل کے ٹانٹا گاؤں کے نزدیکی جنگل میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے

تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز نے ایک کمین گاہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ وبارود سمیت کچھ دستاویز بھی برآمد کئے ہیں۔

Last Updated : Aug 14, 2021, 11:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details