شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی اور بونيار کے بالائی اور ميدانی علاقے میں بھی برف باری کا سلسلہ Heavy Snowfall in Uri Boniyar جاری ہے۔ وادی میں دو روز سے جاری برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔
Heavy Snowfall in Uri Boniyar: اوڑی اور بونيار میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری
شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی اور بونيار کے بالائی اور ميدانی علاقے میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری Heavy Snowfall in Uri Boniyar ہے۔ وادی میں دو روز سے جاری برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔
اوڑی اور بونيار میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری
شدید برفباری کے سبب بالائی علاقوں کی کئی سڑکوں سے برف نہیں ہٹائی گئی جس سے گاڑیوں کی آمدروفت میں خلل پیدا ہوا ہے۔ وہیں شدید برفباری کے سبب بالائی علاقوں میں لوگون کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
- یہ بھی پڑھیں:Heavy Snowfall in Anantang: پہاڑی علاقوں کے بعد جنوبی کشمیر کے میدانی علاقوں میں برفباری کا آغاز
محکمۂ موسمیات نے وادی کشمیر سمیت جموں صوبے کے پیر پنچال خطے میں برفباری اور بارشوںکی پیشن گوئی کی ہے۔