سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے بدھ کے روز بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ اضلاع میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے ایک معاملے کے سلسلے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق، ایس آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں چھاپے مارے۔ SIA Raids in Baramulla Kupwara and Poonch
SIA Raids in Baramulla: بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی - بارہمولہ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے ضلع بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر مارے گئے۔ SIA Raids in Baramulla Kupwara and Poonch
Etvبارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی Bharat
"یہ چھاپے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر مارے گئے۔ تاہم فی الوقت یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ چھاپوں کے دوران کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی یا نہیں۔
Last Updated : Aug 3, 2022, 11:15 AM IST