اردو

urdu

ETV Bharat / city

سوپور: جامعہ اسلامیہ معارفُ القرآن کی جانب سے سیرت کانفرنس کا انعقاد

شمالی کشمیر کے سب ضلع سوپور قصبہ کے ڈانگر پورہ گاؤں میں جامعہ اسلامیہ معارف القرآن کی جانب سے سیرت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

By

Published : Aug 31, 2021, 7:33 PM IST

Updated : Aug 31, 2021, 7:58 PM IST

سوپور:جامعہ اسلامیہ معارفُ القرآن کی جانب سے سیرت کانفرنس کا انعقاد
سوپور:جامعہ اسلامیہ معارفُ القرآن کی جانب سے سیرت کانفرنس کا انعقاد

جامعہ اسلامیہ معارف القرآن کی جانب سے آج سوپار کے ڈانگر پورہ گاؤں میں ایک سیرت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سیرت کانفرنس میں دارالعلوم کی بچیوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی خواتین نے حصہ لیا۔

سوپور: جامعہ اسلامیہ معارفُ القرآن کی جانب سے سیرت کانفرنس کا انعقاد


سیرت کانفرنس کے دوران دارالعلوم کے منتظم مفتی مظفر نے نماز، حدیث، ماں باپ کے حقوق پر روشنی ڈالی۔

مفتی مظفر احمد نے خواتین کو سیّدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کی۔


مزید پڑھیں:بارہمولہ: انتظامیہ سے قدیم ترین پاور ہاؤس کو دوبارہ شروع کرنے کی اپیل


اس موقع پر دارالعلوم کی بچیوں نے نعت خوانی کے ساتھ ساتھ درود و اذکار کی محفل سجائی۔

Last Updated : Aug 31, 2021, 7:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details