سوپور میں سرچ آپریشن - سوپور میں سکیورٹی فورسز
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سوپور کے علاقے براڈ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کا آغاز کیا۔
سوپور میں سرچ آپریشن
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سوپور کے علاقے براڈ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کا آغاز کیا۔
اس علاقے میں فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔