اردو

urdu

ETV Bharat / city

اوڑی میں پولنگ کا عمل جاری

پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں تینوں اضلاع میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، اوڑی کے اس گاوں میں کافی زیادہ تعداد میں ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔

By

Published : Apr 11, 2019, 12:41 PM IST

اوڈی میں پولنگ کا عمل شدومد سے جاری

لوگ یہاں پر صبح سے ہی ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔ محمد مقبول کھٹانہ کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہمارا بنیادی حق ہے اور ہم اس ووٹ کا۔صحیح استعمال کر کے ایک ایسے نمائندے کا انتخاب کریں گے جو ہماری آواز پارلیمنٹ میں اٹھائے۔

اوڈی میں پولنگ کا عمل شدومد سے جاری

انہوں نے کہا کہ یہ ووٹ ''ہم بدلاؤ کے لیے ڈال رہے ہیں، لوگوں نے مزید کہا ''ہم ووٹ تعمیر تراقی کے لیے ڈالتے ہیں۔ ہماری سڑکوں کا حال برا ہے، ہم چاہتے ہیں جو بھی نمائندہ اس انتخابات میں جیت حاصل کر کے آئے گا وہ ہمارے کام کریں''۔

اوڈی میں پولنگ کا عمل شدومد سے جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details