فورسز اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ کاروائی کے دوران شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے زنڈفران علاقے سے بھاری مقدار میں گرینیڈ اوریو بی جی ایل برآمد کیے Grenades Recovered in Baramulla ہیں۔
Grenades Recovered in Baramulla: بارہمولہ میں گرینیڈ و بارود ضبط - گرینیڈ و بارود ضبط
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے زنڈفران علاقے سے جموں و کشمیر پولیس اور سکیورٹی فروسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا Grenades Recovered in Baramulla ہے۔
بارہمولہ میں گرینیڈ و بارود ضبط
ایک سینیئر پولیس اہلکار کے مطابق جموں و کشمیر پولیس سی آر پی ایف فوج اور ایس ایس بی کی مشترکہ کارروائی کے دوران زنڈفران علاقے سے گولہ بارود برآمد کیا security forces recovered Grenade in Baramulla ہے۔
پولیس کے مطابق کارروائی میں 10 گرینیڈ، 10 یو بی جی ایل اور دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے مزید تفتیش شروع کی ہے۔ تاہم سکیورٹی فورسز نے کسی کو بھی حراست میں نہیں لیا ہے۔