تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے سب ضلع کے اوڑی میں بدھ کی شام پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ Power Development Department کا یومیہ اجرت پر کام کرنے والا لائن مین کرنٹ لگنے سے زخمی lineman Electrocuted In Uri ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق 55 سالہ لائن مین محمد امین ولد محمد اعظم اعوان اپنے آبائی گاؤں کلگی اوڑی میں ٹرانسفارمر کی مرمت Transformer Repairing کر رہا تھا کہ اسی دوران بجلی آنے سے لائن مین جھلس کر زخمی ہوا۔
زخمی شخس کو فورری طور پر علاج و معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال اوڑی Sub District Hospital uri منتقل کیا گیا۔