شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی کے سلام آباد میں پیش آئے سڑک حادثے میں تين سی آئی ایس ایف اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اوڑی سڑک حادثے ميں تين سی آئی ایس ایف اہلکار زخمی - پیش آئے سڑک حادثے
سبھی زخمی اہلکار کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے
اوڑی سڑک حادثے ميں تين سی آئی ایس ایف اہلکار زخمی
جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، ابھی ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ بس ڈرائیور بے قابوہو گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔