شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں فورسز کی جانب سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران رہامہ رفیع آباد میں تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سیکوریٹی فورسز کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ Militants arrested by forces in Baramulla
LeT Militant Arrested: بارہمولہ کے رفیع آباد میں فورسز کی جانب سے عسکریت پسند گرفتار - بارہمولہ میں فورسز کی جانب سے عسکریت پسند گرفتار
جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں سیکوریٹی فورسز کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ فورسز نے رفیع آباد میں کاروائی کرتے ہوئے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا۔ Militants arrested by forces in Baramulla
![LeT Militant Arrested: بارہمولہ کے رفیع آباد میں فورسز کی جانب سے عسکریت پسند گرفتار بارہمولہ کے رفیع آباد میں فورسز کی جانب سے عسکریت پسند گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15281281-988-15281281-1652497356146.jpg)
بارہمولہ کے رفیع آباد میں فورسز کی جانب سے عسکریت پسند گرفتار
یہ بھی پڑھیں:
پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسند حملے کے انتظار میں تھا جب کہ یہ لشکر طیبہ سے وابستہ بتایا گیا۔ عسکریت پسند کی شناخت رضوان شفیع کے طور پر ہوئی ہے اور اس کے قبضے سے ایک پسٹل بھی برآمد کیا گیا۔ اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔