بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ڈورہ علاقے میں بی جے پی کے کارکنان کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے شرکت کی ۔
Important Meeting of BJP Workers in Sopore
بی جے کے رہنمامحمد مقبول وار نے بتایا کہ ہم نے ڈورہ سوپور میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ایک میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کے انعقاد کا مقصد مستقبل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں حکمت عملی طے کرنا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی جموں کشمیر میں ضرور حکومت تشکیل دی گے۔