اردو

urdu

ETV Bharat / city

'اگر ملک کو بچانا ہے تو مودی کو ہرانا ہے' - بارہمولہ کپوارہ

ریاست جموں و کشمیر کے پارلیمانی حلقہ بارہمولہ کپوارہ سے کانگریس کے امیدوار حاجی فاروق احمد میر نے لولاب علاقہ میں لوگوں سے خطاب کیا اور کہا کہ 'وہ بی جے پی کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے ہیں'۔

پارلیمانی حلقہ بارہمولہ کپوارہ سے کانگیس کے امیدوار

By

Published : Apr 1, 2019, 12:02 AM IST

انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'اس بار عوامکی جانب سے کوئی غلطی نہیں ہونی چاہیے اب عوام کو خود فیصلہ کرنا ہے'۔

پارلیمانی حلقہ بارہمولہ کپوارہ سے کانگیس کے امیدوار

انھوں نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'مرکز نے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی، دفعہ 35 الف پر کتنے حملے کئے گئے کیا کچھ نہیں ہوا ہے اگر لوگوں کو اب ملک کو بچانا ہے تو مودی کو ہرانا ہے'۔

حاجی فاروق احمد میر نے مزیدکہا کہ 'انتخابات میں ملک میں دو نظریات کی جنگ ہے جس میں ایک طرف بی جے پی۔آر ایس ایس کی ملک کو بانٹنے اور نفرت پھیلانے کا نظریہ ہے اور دوسری طرف کانگریس کا عام لوگ سے محبت اور لوگوں کو جوڑنے کانظریہ ہے'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details