بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے حیدر بیگ پٹن میں پولیس نے غیر قانونی شراب کا کاروبار کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے شراب کی بارہ بوتلیں برآمد کیں۔ Man held in Pattan for Selling Liquor
Man held in Pattan: غیرقانونی شراب فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار - بارہمولہ نیوز
بارہمولہ کے حیدربیگ پٹن میں پولیس نے غیرقانونی شراب فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ Man held in Pattan for Selling Liquor
غیرقانونی شراب فروخت کرنے والا شخص گرفتار
پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کو ایک ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس شخص کی پہچان اعجاز احمد وار کے طور پر کی ہے اور یہ کھیٹنگن بارہمولہ کا رہنے والا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Baramulla URI Road Closed: بارہمولہ اوڑی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند