بارہمولہ:جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے لچی پورہ گاؤں میں ایک آدم خور تیندوے کو مار گرایا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کل شام کو اس تیندوے نے ایک 30 سالہ خاتون پر حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا جس کے سبب اس خاتون کو فوری طور پر ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا۔ زخمی ہوئی خاتون کی شناخت دلشاد بیگم کے طور پر ہوئی ہے۔ Man Eater Leopard hunted down in Ori woman injured in Leopard attack
Leopard Killed in Ori اوڑی میں آدم خور تیندوے کو مار گرایا گیا - Leopard hunted down in Ori
بارہمولہ مضافاتی علاقہ میں ایک آدم خور تیندوے کو مار گرایا گیا۔ قبل ازیں اس تیندوے نے ایک 30 سالہ خاتون پر حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا۔ A Man Eating Leopard was Shot Down in Ori
![Leopard Killed in Ori اوڑی میں آدم خور تیندوے کو مار گرایا گیا Leopard Killed in Ori](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16600747-thumbnail-3x2-sss.jpg)
Leopard Killed in Ori
اوڑی میں آدم خور تیندوے کو مار گرایا گیا
یہ بھی پڑھیں:
بتایا گیا ہے کہ اس کے بعد محکمۂ وائلڈ لائف حرکت میں آیا اور تیندوے کی تلاش شروع کر دی۔ اس کے بعد تیندوے کو دیکھتے ہی گولی مار دی گئی۔ محکمۂ وائلڈ لائف اور پولیس کی جانب سے اس تیندوے کی تلاش کچھ دنوں سے چل رہی تھی جو آج مار گرایا گیا اس آدم خور تیندوا کو مارنے کا فرمان پہلے ہی جاری کر دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ایک آدم خور تیندوے نے دو کمسن بچوں کو بھی اپنا شکار بنایا تھا۔ Leopard Killed in Ori