اردو

urdu

ETV Bharat / city

JKPCWF Protest Held in Uri: جموں و کشمیر پہاڑی کلچرل ویلفیئر فورم کا اوڑی میں احتجاج - جموں و کشمیر پہاڑی کلچرل ویلفیئر کا اوڑی میں احتجاج

جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے کے لوگوں نے جموں وکشمیر پیاڑی ویلفیئر فورم کے بینر تلے اوڑی قصبہ میں احتجاج JKPCWF Protest Held in Uri کیا۔ اس احتجاج میں پہاڑی طبقے کے لوگوں نے شرکت کی۔

jammu-and-kashmir-pahari-walfare-held-protest-in-uri-for-st-status
جموں و کشمیر پہاڑی کلچرل ویلفیئر کا اوڑی میں احتجاج

By

Published : Dec 31, 2021, 5:03 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں جموں و کشمیر پہاڑی کلچرل ویلفیئر فورم کے بینر تلے احتجاج JKPCWF Protest Held in Uri کیا۔

جموں و کشمیر پہاڑی کلچرل ویلفیئر کا اوڑی میں احتجاج

احتجاج کررہے لوگوں کا کہنا ہے کے اوڑی کے لوگوں کی کافی عرصے سے مانگ رہی ہے کہ انہیں ایس ٹی کا درجہ دیا ST Status for Pahari Community جائے۔جو آج تک پوار نہ ہو سکا۔

مزید پڑھیں:Press Conference in Poonch on ST Status: منڈی پہاڑی طبقہ کے حقوق کو لیکر پریس کانفرنس

احتجاجیوں کے مطابق جس طرح جموں و کشمیر حکومت نے گجر طبقے کے لیے ایس ٹی کا درجہST Status for Gujjar Community دیا ہے ویسے ہی پہاڑی علاقہ کو دیا جائے۔انہوں نے کہا وہ سنہ 1970 سے جموں و کشمیر انتظامیہ سے ان کے لیے ایس ٹی کے درجہ کے لیے تحریک چلا رہے ہیں تاہم ابھی تک حکومت انہیں یہ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے پہاڑی طبقہ کو بھی ایس ٹی درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details