شام کے وقت بس اسٹینڈ پر گرینیڈ حملہ ہوا جس کے بعد پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔
سوپور: بس اسٹینڈ پر گرینیڈ حملہ - گرینیڈ حملہ
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سوپور قصبہ کے بس اسنٹید پر گرینیڈ حملہ کیا گیا۔
grenade
اس حملے میں کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
Last Updated : Dec 12, 2020, 7:02 PM IST