انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، وجے کمار نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے کا دورہ کیا۔دورے کے دوران آئی کی پی نے پولیس اور فوج کے سینیئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورت حال کے حوالے سے جائزہ بھی IGP Security Review & Operational Preparedness لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پی نے سوپور پولیس کو ہدایت دی کہ وہ قابل عمل معلومات پیدا کریں اور فوج کے ساتھ مل کر عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن Operations Against Millitantsکریں۔
آئی جی پی نے جموں و کشمیر پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور دیا ہے۔
سوپور دورے کے بعد آئی جی پی سمیت ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی انت ناگ کے ساتھ حسن پورہ اننت ناگ کا دورہ کیا۔